نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم نے فرمایا جو شخص ہر نماز کے بعد آیت الکرسی پڑھے گا اسے جنت میں داخل ہونے سے کوئی چیز روک نہیں سکتی مرتے وقت وہ جنت میں چلا جائے گا اور جو کوئی رات کو سوتے وقت اسے پڑھے گا وہ خود ، اس کے پڑوسی اور اس پاس کے دوسرے گھر والے شیاطین اور چوروں سے محفوظ رہیں گے
شیطان اور چوروں سے محفوظ رہنے کا عمل
21
Oct