نیک بننے اور بنانے والے اعمال, روحانیات زیارات کے اعمال

شہادت کا رتبہ پانے کا عمل

حضرت سیدناابن عباس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے حضور پر نور صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم نے فرمایا جو شخص ہمیشہ ہر رات سورہ یاسین کی تلاوت کرتا ہے پھر مر گیا تو وہ شہید مرے گا
(مدنی پنج سورہ ص، 22)