اگر والدین اپنی بیٹی کی شادی کے سلسلے میں پریشان ہوں ، روپے پیسے کمی کی وجہ سے وہ اس کی شادی نہ کر پا رہے ہوں یا اس کے لیے کوئی اچھا رشتہ نہ آرہا ہو۔ ماں یا باپ میں سے کسی ایک کو چاہیے کہ وہ عشاء کی نماز کے گیارہ ہزار (۱۱۰۰۰) مرتبہ اس اسم پاک یَا مُـــــــغْنِی کا ورد کرے۔ یہ عمل گیارہ دن تک کیا جائے
ضروری ہے کہ عمل جمعرات کے دن شروع کیا جائے اور اتوار کے دن ختم کیا جائے ۔ ان شاء اللہ بہت جلد یہ پریشانی ختم ہو جائے گی۔