اعمال برائے نکاح, اعمال قضائے حاجات شادی کے جملہ اموربخوبی انجام پذیر ہوں December 27, 2023 Posted by ABDULLAH attari 25 Nov Bookmark0 شادی کے جملہ اموربخوبی انجام پذیر ہوں ان تمام معاملات میں سورہ قریشِ کو بعد نماز عصر و عشاء 21 مرتبہ پڑھنا بہت مفید ہے یہ عمل شادی کی تیاری سے لے کر نکاح تک جاری رکھیں اللہ سے دعا مانگیں یقین و استقامت کے ساتھ عمل مکمل کریں ان شاءاللہ کامیابی ہوگی