اعمال حصار, موذی جانوروں کے کاٹے کا علاج

سرکش جانور کے لیے

 اگر کسی شخص کا جانور اس کے قبضے میں نہ آتا ہو اور سرکشی کرتا ہو تو چاہئے کہ اس اسم پاک کو یا رافع 351 مرتبہ پڑھ کر اس جانور پر پھونکے 3 دن یہ عمل کرنے سے حق تعالی اس جانور کو عامل کا تابعدار کر دے گا ان شاءاللہ الکریم