سارا سال امراض سے حفاظت
حكيم الامت حضرت مفتی احمدیارخان رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیہ فرماتے میں محرم کی نویں اوردسویں کور روزہ رکھے تو بہت ثواب پائے گا۔ بال بچوں کیلئے دسویں محرم کو خوب اچھے اچھے کھانے پائے توان شاء الله سال بحری گھر میں برکت رہے گی ۔ بہتر ہے کہ کچھ پکا کر حضرت شہید کربلا سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی فاتحہ کرے بہت مجرب (یعنی موثر و آزمودہ) ہے ۔ اسی تاریخ یعنی ، دس محرم الحرام کو غسل کرے تو تمام سال ان شاء اللہ عزو جل بیماریوں سے امن میں رہے گا کیونکہ اس دن آب زم زم تمام پانیوں میں پہنچتا ہے روح البیان، ج ۳، ص ۱۳۲)