اگر کسی شخص کو سانپ نے ڈس لیا ہو، بچھو نے ڈنگ مارا ہو یا کوئی اور زہریلی چیز کاٹ گئی ہو تو اسے چاہئے کہ وہ اس اسم پاک(یا احد) کو 21 مرتبہ اول و آخر 3 مرتبہ درود پاک پڑھ کر پانی پر دم کرے اور مریض کو پلا دے۔ اس کے بعد جس جگہ پر زہریلی چیز نے کاٹا ہو وہاں پڑھ کر دم کر دے تو اللہ تعالیٰ کے فضل سے زہر کے اثرات زائل ہو جائیں گے۔
سانپ کے زہر کا اثر زائل کرنا
30
Oct