جو شخص روحانیت کی دولت سے مالا مال ہونا چاہتا ہو اور صاحب روحانیت بن کر خدمت خلق کرنا چاہتا ہو تو اسے چاہئے کہ سب سے پہلے نفی اثبات کا ذکر کرے جو کہ بلا تعداد ہو اور اس کے بعد اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک کے ساتھ اس اسم پاک ( يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ) کو 2100 مرتبہ 90 دن تک پڑھے ان شاء اللہ وہ روحانی دولت سے مالا مال ہو جائے گا۔ اس پر باطن کے اسرار کھل جائیں گے اور وہ صاحب روحانیت ہو جائے گا۔
صاحب روحانیت بننے کے لیے
22
Nov