نیک بننے اور بنانے والے اعمال

صاحب دلائل الخيرات

،اگر کوئی شخص کشف چاہتا ہو تو اسم پاک یا اللہ کی ہر نماز کے بعد ایک تسبیح اول و آخر 7 مرتبہ درود پاک کے ساتھ 40 دن پڑھے۔ اللہ تعالی اس کی تیسری آنکھ کھول دیتا ہے اور وہ صاحب باطن و کشف ہو جاتا ہے۔