عملیات, استخارہ کے اعمال

صحیح رائے جانے کے لیے

صحیح رائے جانے کے لیے

اس مقصد کے لیے ذیل کا عمل مفید ہے۔ پہلے دو رکعت نماز نفل اس طریقہ سے ادا کریں گی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ کے اخلاص سات مرتبہ پڑھے پھر سجدے میں ہر بار اپنے کام کے متعلق صحیح ترین مشورہ اور رائے کی نیت کے ساتھ سو مرتبہ

استغْفِرُ الله

پڑھ کر سلام پھیرے اور پھر اللہ کے حضور دعا مانگے اور صائب الرائے لوگوں سے مشورہ طلب کرے ۔ان شاء اللہ الکریم اس بہترین مشورہ مل جائے گا اور اس مشورہ پر عمل کرنے سے کام کثیر و بخوبی انجام پائے گا۔