مختلف سورتوں کے اعمال, اعمال برکت رزق, اعمال عزت و شہرت و کامیابی

رکی ہوئی ترقی کو حاصل کرنے کے لیے

اگر کسی شخص کی ترقی اس کے حکام بالا نے روک لی ہو۔ اس کا حق ہونے کے باوجود اسے ترقی کا پروانہ نہ ملتا ہوتو ایسے شخص کو چاہئے کہ وہ اسم پاک یا عــــــــــلی کو 313 مرتبہ اول و آخر 7 مرتبہ درود شریف کے ساتھ 40 دن پڑھے۔ 41 ویں دن شیرینی تقسیم کرے اور دو نفل نماز شکرانہ ادا کرے۔ ان شاء اللہ اول تو 40 دنوں کے اندر اندر ہی اس کا کام ہو جائے گا ورنہ 40 دن کے بعد اس کی ترقی کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔