عملیات, اعمال برکت رزق

روزی اور روزگار کے اسباب پیدا ہوں

روزی اور روزگــــــــــار کے اسبــــــــــاب پیدا ہوں

اگر کوئی شخص اسم پاک یا واســــــــع کو 40 دن تک اول و آخر 7 مرتبہ درود ابراہیمی کے ساتھ 3125 مرتبہ پڑھے تو غیب سے روزی کے سامان پیدا ہوں گے اور اگر کسی کا ذریعہ معاش نہ ہو تو ان شاء اللہ اس عمل کی مداومت کرنے سے اس کے لئے روزگار کا ذریعہ بھی پیدا ہو جاتا ہے۔ اگر کوئی شخص اپنے رزق میں وسعت چاہتا ہو تو اس عمل کو 21 دن کرے اور اگر نتائج نہ آئیں تو مسلسل پڑھتار ہے یہاں تک کہ حسب منشاء اس کے رزق میں اضافہ نہ ہو جائے۔