عملیات, اعمال برکت رزق

روزگار کی تلاش

روزگار کی تلاش

اگر کسی شخص کو ملازمت یا روزگار نہ ملتا ہو اور وہ حقیقت میں ضرورت مند اور ملازمت کا خواہاں ہو تو اسے چاہیے کہ اس اسم پاک” یا رزاق ” کو 700 مرتبہ اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک کے ساتھ 49 دن پڑھے اور خصوصاً فجر کی نماز کی صحت کا خیال رکھے یعنی باقی نمازیں تو پڑھے لیکن فجر کبھی قضاء نہ ہو۔ اگر 7 ہفتے پڑھے گا تو چوتھے ہفتے میں ملازمت ملنے کے آثار پیدا ہو جائیں گے اور ساتویں ہفتے کے اندر اندر اس کو نہ صرف باعزت روزگار میسر آئے گا بلکہ اس روزگار کی بدولت اس کے گھر میں کبھی غربت نہ آئے گی۔ ان شاءاللہ الکریم