اگر کوئی رزق حلال کھانے والا نماز روزے کا پابند ہو کر اسم پاک یا اللہ کو بعد از نماز عشاء باوضو قبلہ رو ہو کر 6666 مرتبہ پڑھے گا جلد ہی صاحب کشف اور روشن ضمیر ہو، عبادت میں لطف اٹھائے اور اکثر راتوں کو پیغمبران کرام کی زیارت سے مشرف ہوگا۔ ان شاءاللہ الکریم