روحانیات زیارات کے اعمال

روحانی پرواز اور قوت کے لیے عمل

اگر کوئی روحانی پرواز اور قوت حاصل کرنا چاہتا ہے اور عالم ارواح اور دوسری دنیا کی حقیقت کو جانا چاہتا ہوتو اس عمل کو کرے۔ ہر روز کرے ہر روز نئے نئے راز کھلے گئے ان کا ذکر کسی سے نہیں کرتاطریقہ کسی بھی رات یہ عمل شروع کریں۔ نماز عشاء کے بعد اگر بتی جلائیں پاک صاف ہو کر 41 بار اول و آخر درود پھر 1000 بار یا نور ، یا باسط، یا ظاہر، پڑھیں۔ اور بات کئے بغیر پاک بستر پر سو جائیں۔ ان شاء اللہ 3,4 دن میں پرواز شروع ہوجاٰئے گی، یقین اور عقیدت شرط ہے
(کنز الفقراء عملیات و تعویز ، ص ، 49)