نیک بننے اور بنانے والے اعمال, روحانیات زیارات کے اعمال

روح کی پاکیزگی کے لیے

نفس پرستی، خود غرضی، غصہ، حسد، بغض، کینہ، لالچ اور غفلت ایسی برائیاں ہیں جو روح کو عبادت سے روکتی ہیں اور انسان کو اللہ تعالیٰ کی محبت سے غافل کر دیتی ہیں۔ جو شخص یا قدوس 270 مرتبہ اول و آخر 7 مرتبہ درود پاک کے ساتھ پڑھے تو اس کی روح لطیف ہوا اور دل ان تمام بیماریوں سے صاف ہو جائے گا

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo.