اگر کسی کی شادی میں شرارت سے روڑے اٹکائے جانے کی وجہ سے رکاوٹ آرہی ہو تو چاہئے کہ عامل دو نقش لکھے ان دونوں پر لڑکے اور لڑکی کے والدین کے نام لکھے اور دونوں نقوش کو اکٹھا کر کے موم جامہ کر دے اور کالے دھاگہ سے باندھے اور اسے کسی پاک جگہ پر رکھ دے ان کا تصور کر کے 3 دن روزانہ 313 مرتبہ یا رافع پڑھے اور پھر لڑکی اور لڑکے کے والدین سے بات کرے تو تمام رکاوٹیں دور ہو جائیں گی اور رشتہ طے پا جائے گا۔ اگر عامل دونوں سے بات نہ بھی کر سکتا ہو تو تین دن کے بعد اللہ تعالی رشتے کے درمیان حائل تمام رکاوٹوں کو دور فرمادے گا