استخارہ کے اعمال

رشتہ مناسب ہے یا نہیں

 جو شخص اپنی بیٹی یا بیٹے کی شادی کر رہا ہو اور وہ جاننا چاہتا ہو کہ وہ اپنے بچے یا بچی کی شادی جہاں کر رہا ہے وہ مناسب ہے یا نہیں۔ اسے چاہئے کہ سونے سے پہلے اس اسم (یا رشید)   کو اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک کے ساتھ 1032 مرتبہ پڑھے۔ 11 دن کے اندر اندر اسے معلوم ہو جائے گا کہ جس جگہ پر وہ اپنے بچے یا بچی کا رشتہ طے کرنے جا رہا ہے وہ جگہ اس کے بچوں کے لیے بہتر ہے یا نہیں۔