عمل برائے مقدمات میں کامیابی

قید سے خلاصی کا عمل

یہ عمل قید سے خلاصی کے لیے بے حد مفید ہے۔ اگر کوئی شخص دشمن کی قید یا مقدمہ ناحق میں پھنس گیا ہو۔ تو اس کے لیے اس کے گھر کے افراد مل کر اس اسم پاک یا فتاح  کو 21000 مرتبہ روزانہ پڑھیں 7 دن اس عمل کو متواتر کرنے سے قیدی رہائی پائے گا اگر گھر میں افراد کم ہوں تو ہمسائے سے بھی مدد لی جاسکتی ہے۔