راستے کا بھولنا
اگر کوئی سفر کے دوران راستہ بھول جاتے یا راستے سے بھٹک کر کسی اور طرف نکل جائے جب کہ وہاں پر کوئی راستہ بتانے والا بھی نہ ہو تو ایسی صورت میں فوری طور پر سورہ فاتحہ پڑھنی شروع کر دے اور اپنے دل میں راستہ ملنے کی نیت. کرے انشاء اللہ تعالی چند مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھنے سے ہی راستہ مل جائیگا اور وہ عافیت سے اپنی منزل پر پہنچے گا۔