اعمال قضائے حاجات رنج و غم میں مبتلا کیلئے عمل January 15, 2024 Posted by ABDULLAH attari 23 Oct Bookmark0 رنج و غم میں مبتلا اگر شخص رنج و غم میں مبتلا ہو تو سُوْرَةُ الْعَنكَبُوتِ باوضو ہو کر عرق گلاب میں زعفران کو حل کر کے لکھے اور اس کو پانی میں گھول کر پئے ان شاء اللہ اس پانی کے پینے سے تمام رنج و غم دور ہوں گے بری حرکات سے نجات بیمار کا روحانی علاج گھر کی حفاظت کا عمل جزام کا روحانی علاج