جس شخص کو کوئی رنج یا مصیبت در پیش ہو اور وہ اسے برداشت نہ کر سکتا ہو تو اسے چاہیے کہ اس اسم پاک (یا صبور) کو اول و آخر 7 مرتبہ درود پاک کے ساتھ 298 مرتبہ بعد از نماز عشاء 41 دن تک پڑھے 2 صورتیں ہو سکتی ہیں یا تو اللہ تعالی اسے اتنی طاقت بخش دے گا کہ وہ اپنے رنج اور مصیبت کو خندہ پیشانی سے برداشت کرلے یا پھر اس تکلیف کو ہی ختم کر دے گا۔ میرے نانا پیر فضل شاہ قادری قلندری فرماتے ہیں کہ اگر کسی مصیبت زدہ کو یہ اسم پاک پڑھ کر پانی پر دم کر کے 11 دن تک پلایا جائے اور نقش بھی دے دیا جائے۔ تو اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اس مصیبت زدہ کی مشکل مل جائے گی۔
رنج اور مصیبت کا علاج
11
Nov