وَ اِذَا جَآءَتْهُمْ اٰیَةٌ قَالُوْا لَنْ نُّؤْمِنَ حَتّٰى نُؤْتٰى مِثْلَ مَاۤ اُوْتِیَ رُسُلُ اللّٰهِ ﲪ اَللّٰهُ اَعْلَمُ حَیْثُ یَجْعَلُ رِسَالَتَهٗؕ-سَیُصِیْبُ الَّذِیْنَ اَجْرَمُوْا صَغَارٌ عِنْدَ اللّٰهِ وَ عَذَابٌ شَدِیْدٌۢ بِمَا كَانُوْا یَمْكُرُوْنَ(انعام: 124)اگر کوئی شخص اس بات کا خواہشمند ہو کہ اس کی دعا بارگاہ رب العزت میں قبول ہو تو اسے چاہئے کہ تہجد کے وقت اٹھ کر غسل کرے اور نماز تہجد ادا کرے۔ اس کے بعد 100 مرتبہ استغفار کا ورد کرے اور پھر 100 مرتبہ اس آیت کی تلاوت کرے اور 40 دن تک اس پڑھائی کو خلوص نیت کے ساتھ جاری رکھے اس عمل کی تکمیل کے بعد اس کی ہر جائز خواہش کیلئے دعا قبول ہونا شروع ہوجائے گی اور اسے کثرت سے اللہ کا شکر ادا کرتے رہنا چاہئے
قبولیت دعا کا عمل
03
Jan