جس کی اچھی بھلی قوت سماعت کم ہوتی جا رہی ہو اسے اونچا سنائی دیتا ہو تو باوضو حالت میں عرق گلاب و زعفران سے ذیل میں دیا ہو ا نقش پاک لکھ کر پانی والی بوتل میں ڈالے
اور روزانہ صبح نہار منہ اس میں سے پانی پی لیا کرے جب پانی کم ہو جائے تو اس میں مزید پانی شامل کرے چالیس یوم تک اس پانی کو استعمال کرے
اور ہر نماز کے بعد 180 مرتبه يا سميع پڑھنے کا معمول بنالے۔ ان شاء اللہ تعالیٰ اس کی قوت سماعت میں اضافہ ہو جائے گا۔ یقین کامل سے عمل کرے تو جلد فائدہ ہوگا۔