باب الصلوۃ, طہارت کا بیان

قطرے آنے کی صورت میں نماز کا حکم

مسئله -: خالدہ کو وزنی چیز اٹھانے یا چیخ کر بولنے اور شہوت کی بات ہونے سے پیشاب کے قطرے نکل آتے ہیں تو اس کے لئے نماز کی کیا صورت ہے ۔ ؟

الجواب:-خالدہ کو چاہئے کہ لنگوٹ باندھے رہے اگر اس کے باوجود پیشاب کے قطرے نکلیں تو جو کپڑا پیشاب سے ناپاک ہو جائے اسے اتار کر پاک کپڑے کے ساتھ نماز پڑھے۔ وھو تعالیٰ اعلم۔

بحوالہ:- فتاوی فیض الرسول

ص:-172