اگر کوئی شخص قرض کے بوجھ تلے دبا ہوا ہو اور آمدنی محدود ہونے کی وجہ سے قرض نجات حاصل کرنا مشکل نظر آرہا ہو تو اس کو چاہئے کہ ہر فرض نماز کے بعد ایک بار سورہ مزمل پڑھے اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھے، اس کے بعد 3 مرتبہ یہ دعا مانگے: “ يَامُسَبِّبُ الْأَسْبَابُ هَي لَنَا سَبَبًا لَا يَسْتَطِيعُ لَهُ طَلَبًا وَ يَا مُفَتِّحُ الْأَبْوَابَ افْتَحْ لَنَا أَبْوَابَ فَضْلِكَ وَ أَبْوَابَ رَحْمَتِكَ وَ أبْوَابَ مَغْفِرَتِكَ وَ اَبْوَابَ عِنَايَتِكَ يَا ذَ الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ” اس عمل کو 40 دن تک جاری رکھے، انشاء اللہ قرض کی ادائیگی کے لئے غیب سے اسباب پیدا ہوں گے
قرض سے نجات پانے کے لئے
19
Dec