احادیث مبارکہ کے اعمال, درود پاک کے اعمال, عملیات

قریب ہونے کا معیار

پانچویں حدیث شریف میں ہے۔ حضور نے فرمایا ” قیامت کے دن لوگوں میں بہت نزدیک میرے وہ ہوگا جو مجھ پر کثرت سے درود پاک پڑھتا ہے اس حدیث شریف کو ابن مسعود رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے روایت کیا( مشکوۃ شریف صفحه ۸۶ پر ترمزی کے حوالے سے موجود ہے)