طریقہ :
اول و آخر بار درود شریف پھر اس بندے کی تصویر ہو تو نور علی نور اگر نہیں ہے تو اس کا تصور کر کے پہلے نام لیں یا اللہ فلاں بن فلاں میرا قرض لوٹا دے۔ پھر مشرق کی طرف کھڑے ہو کر 1101 باریا معید پڑھیں پھر اس طرح مغرب ، شمال اور جنوب چاروں اطراف میں کھڑے ہو کر پڑھیں آخر میں پھر ایک بار پھر دعا مانگیں ۔ 41 دن کا عمل ہے 21 دن سے زیادہ پڑھنے کی ضرورت نہیں پڑے گی
نوٹ: عمل سے پہلے کسی مسکین کوکھانا کھلائیں