پریشانی میں مبتلا ہو
اگر کوئی شخص کسی بھی پریشانی میں مبتلا ہو اور کسی بھی طرح اس پریشانی سے نجات نہ مل رہی ہو تو مذکورہ آیت کا ورد روزانہ تین سو مرتبہ کرنے اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھے۔ انشاء اللہ 40 دن کے اندر اندر پریشانی سےنجات ملے گی۔
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ رَبُّ الْمَشْرِقِ وَ الْمَغْرِبِ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ فَاتَّخِذْهُ وَكِیْلًا(9)
اس آیت کا نقش مالی اور دیگر پریشانیوں میں رب العالمین کے فضل سےمؤثر ثابت ہوتا ہے اس نقش کو جمعرات کے دن مشتری کی ساعت میں لکھ کر ہرے کپڑے میں پیک کر کے اپنے دائیں بازو پر باندھیں۔ نقش یہ ہے۔