استخارہ کے اعمال

پوشیدہ چیز کا ظاہر ہونا

جناب حضرت امام بوئی فرماتے ہیں کہ اس اسم کو کثرت سے پڑھنے والے پر چھپی ہوئی باتیں ظاہر ہو جاتی ہیں اگر کسی جگہ خزانہ مدفون ہو اور اس کا پتہ نہ چلتا ہو تو اس اسم کو اس مقام کے قریب جہاں گمان ہو کہ خزانہ موجود ہے اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک کے ساتھ(یا ظاھر)  2300 مرتبہ 11 دن کے لیے پڑھے ان شاء اللہ ان 11 دنوں میں خواب میں یا دل میں جہاں خزانہ موجود ہو گا اس کا اشارہ مل جائے گا۔