عملیات, احادیث مبارکہ کے اعمال, صبح شام کے اعمال

آپ کی تمام دن کی حوائج پوری ہو جائیں

آپ کی تمام دن کی حوائج پوری ہو جائیں

عطاء بن ابی رباح رحمہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ مجھے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ ارشاد پہنچا ہے کہ جو شخص سورہ یس کو شروع دن میں پڑھے اس کی تمام دن کی حوائج پوری ہو جاویں۔(الدارمی ، ج ۲، ص ۴۵۷ ، مشکلوة، کتاب فضائل القرآن، فصل تیسری)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *