اعمال حصار

پورے مہینے میں تمام آفتوں اور مصیبتوں سے حفاظت

اگر کوئی شخص کسی مہینے کے شروع میں سورۃ الانعام کی تلاوت کرے گا تو وہ اس پورے مہینے میں تمام آفتوں اور مصیبتوں سے محفوظ رہے گا جوعمو بازندگی میں آتی رہتی ہیں۔