اعمال شفاء

پھوڑا پھنسی کا روحانی علاج

پاک صاف ڈھیلا پیس کر اس پر مذکور دعا تین مرتبہ پڑھ کر تھوکے اور اس مٹی پر تھوڑا پانی چھڑک کر وہ مٹی تکلیف کی جگہ پر دن میں دو چار بار مل لیا کرے چاہے پھوڑے پر یہ مٹی لگا کر پٹی باندھ دے۔

بِسْمِ اﷲ الرَّحْمٰنِالرَّ حِیْم ط بِسْمِ اللّٰهِ مَجْرٖؔىهَا وَ مُرْسٰىهَاؕ-اِنَّ رَبِّیْ لَغَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ(۴۱) (پ۱۲، ھود : ۴۱)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *