پیشاب کی بندش و رکاوٹ کے لیے
جس شخص کو پیشاب کی رکاوٹ یا بندش ہو اور اس کی وجہ چاہے غدود کا بڑھ جاتا ہو یا کوئی اور وجہ ہو تو اسے چاہئے کہ وہ اس اسم پاک “یا فتاح ” کو روزانہ بعد از نماز عشاء وتروں سے پہلے 313 مرتبہ پڑھے اور پڑھنے کے بعد اس کا ایک نقش لکھے اور پانی میں ڈال کر تین گھونٹ میں اس پانی کو پی لے۔ اس عمل کی مدت 41 دن ہے اور مریض کو 41 دن یہی عمل کرنا پڑے گا۔ اگر مریض کسی وجہ سے یہ عمل نہ کر سکتا ہو تو اس کا کوئی قریبی عزیز اولاد بہن، بھائی ، ماں، باپ میں سے کوئی بھی اس کے لیے یہ عمل کر سکتا ہے۔