عملیات, اعمال شفاء

پتھری ختم کرنے کا عمل

پتھری ختم کرنے کا عمل

اگر کسی شخص کو پتھری ہو تو سُورَةُ الانفال پڑھ کر دم کریں اور اسے عرق گلاب و زعفران سے لکھ کر آب نیساں میں گھول کر پلائیں اس کی پتھری خارج ہوگی۔