عملیات, اعمال شفاء

پسینہ زیادہ آنے پر

پسینہ زیادہ آنے پر

اَلْ مَنَ سَجِيرًا

اسے 41 بار پڑھ کر ناریل تیل میں دم کر دیں اور ناریل تیل کو پیشانی و سر پر لگا ئیں ۔ ایسا ہر دن تک کریں جب کام ہو جائے تو چھوڑ دیں پھر چاہے جتنی محنت کریں پسینہ نہیں نکلے گا۔

(شفائے مرض ص,  40 )