عملیات, اعمال شفاء

پسینے کی بدبو دور ہو

پسینے کی بدبو دور ہو

 ایک تازہ گلاب لیکر اس پر گیارہ بار حَسّیطُ  پڑھ کر دم کردیں پھر گلاب پیس لیں اور متاثرہ جگہ پر لگائیں اس طرح فرق پڑنے تک کریں۔ ان شاء اللہ پھر جسم سے کبھی پسینہ کی بدبو نہیں آئیگی ۔