اعمال قوت یاداشت, اعمال متعلقہ بچوں کے مسائل, عملیات

بچوں کا پڑھائی میں دل نہ لگنا

بچوں کا پڑھائی میں دل نہ لگنا

 ماں باپ کو اکثر شکایت ہوتی ہے کہ ان کی اولاد پڑھائی میں دلچسپی نہیں رکھتی اور ایسے معمولات میں مصروف رہتی ہے جن سے ان کا نقصان ہوتا ہے ایسی صورت میں بچوں کے دل اور دماغ پڑھائی میں لگانے کے لئے اس اسم پاک “یا علیم ” کو 1100 مرتبہ پانی میں پڑھ کر بچوں کو پلائیں۔ عمل کی مدت 11 دن ہے۔ 11 دن تک متواتر پانی پلانے سے بچوں کا دل پڑھائی میں لگ جائے گا ذہن بہتر ہوگا اور قوت حافظہ تیز ہو جائے گی۔