نقش ایک بڑے کا غذ پر لکھ کر رات کو سونے سے پہلے اور صبح اٹھنے کے بعد پیٹ پر دائروں میں ملا جائے ۔ ہر روز پیٹ کو کسی ڈوری یا فیتے سے ناپا جائے پہلے ہی روز سے پیٹ گھٹنا شروع ہو جائے گا۔ جب پیٹ اپنی اصلی حالت میں آجائے تو عمل ترک کر دیں۔ اگر دوران عمل کا غذ پھٹ جائے تو اور کاغذ بنائیں نقشِ مربع کی آتشی چال سے پر کریں (کنز الفقراء عملیات و تعویز ، ص ، 30)