عملیات, اعمال شفاء

پیٹ میں شدید درد

پیٹ میں شدید درد

اگر کسی شخص کے پیٹ میں شدید درد ہو یا پیٹ کی کوئی بھی بیماری ہو تو سورة لقمن کو سات بار پڑھ کر پیٹ پر دم کریں ان شاء اللہ تعالٰی پیٹ کا درد جاتا رہے گا