عملیات, اعمال شفاء

جیلانی نسخہ ( پیٹ کی بیماریوں کے لیے)

جیلانی نسخہ ( پیٹ کی بیماریوں کے لیے)

ربیع الآخرکی گیارہویں رات تین کھجوریں لے کر ایک بار سورۃ الفاتحہ ایک مرتبہ سورۃ الاخلاص، پھر گیارہ بار

يا شيخ عبد القَادِ رجيلاني شَيْئًا لِلَّهِ الْمَدَدِ

( اول آخر ایک بار درود شریف ) پڑھ کر ایک کھجور پر دم کیجئے، اس کے بعد اسی طرح دوسری اور تیسری کھجور پر بھی پڑھ پڑھ کر دم کر دیجئے، یہ کھجوریں راتوں رات کھانا ضروری نہیں جو چاہے جب چاہے جس دن چاہے کھا سکتا ہے۔ پیٹ کی ہر طرح کی بیماری (مثلاً پیٹ کا درد، قبض، گیس ، پیچش ، قے ، پیٹ کے اکسر وغیرہ ) کے لیے مفید ہے۔

جنات کا بادشاہ ص ۲۰

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *