بے اولاد مرد7 نَفْل روزے رکھے اورروزانہ اِفْطار کا وَقت جب قریب ہو تو یَامُصَوِّرُ ( 21بار ) پڑھے اورپانی پر دَم کرکے بیوی کو پلادے ( اگر بیوی بھی روزہ دار ہو تو چاہے تو اُسی پانی سے روزہ کھولے ) اللہ ربُّ العزّت کی عنایت سے نیک بیٹے کی ولادت ہوگی۔ بانجھ ( یعنی جسے اولاد نہ ہوتی ہو ایسی ) عورت بھی چاہے تو یہ عمل کرے اور دَم کرکے اس پانی سے افطار کرلے۔ ( چاہیں تو دونوں الگ الگ اوقات میں بھی یہ عمل کرسکتے ہیں )
اولاد ملنے کا روحانی عمل
10
Oct