عملیات, اعمال قوت یاداشت, اعمال متعلقہ بچوں کے مسائل

 نسیان  ( یعنی بھولنے)  کی بیماری 

 نسیان  ( یعنی بھولنے)  کی بیماری 

یَا حَيُّ يَا قَيُّوْمُ

ایک بار کاغذ پرلکھ کرتعویذ بنا کربازو میں باندھ یا گلے میں ڈال لیجئے، اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّ نسیان ( یعنی بھولنے) کی بیماری سے چھٹکارا حاصل ہوگا کمزور ہو اُس کو پلایئے ۔ اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّ حافِظہ مضبوط ہو جائے گا۔ (بیمار عابد)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *