نکاح کی بندش ختم ہو
اگر کسی لڑکے یا لڑکی کی نکاح جادو کے ذریعے باندھ دیا گیا اسے چاہیے کہ عروج ماہ میں نو چندی جمعرات کو غسل کرے نماز حاجت دو رکعت ادا کرے پھر ذیل نقش مشک و زعفران و کستوری کی روشنائی سے کالے ہرن کی جھلی پر یا آہنی باریک قلم سے چاندی کی تاریخ پر کندہ کر کے خوشبو لگا کر اپنے پاس رکھے انشاءاللہ جلد شادی کا نکاح کا پیغام ا جائے گا اور بندش وغیرہ کا خاتمہ ہوگا
جو بھی نقش تیار کرے وہ پانچ وقت نمازی ہو اور نیچے لکھی گئی ایت مبارکہ کو 41 دن تک مقررہ وقت اور تعداد کے مطابق پڑے اور ایک چلہ مکمل کریں
فَلَمَّا جَآءَ السَّحَرَةُ قَالَ لَهُمْ مُّوْسٰۤى اَلْقُوْا مَاۤ اَنْتُمْ مُّلْقُوْنَ(80)فَلَمَّاۤ اَلْقَوْا قَالَ مُوْسٰى مَا جِئْتُمْ بِهِۙ-السِّحْرُؕ-اِنَّ اللّٰهَ سَیُبْطِلُهٗؕ-اِنَّ اللّٰهَ لَا یُصْلِحُ عَمَلَ الْمُفْسِدِیْنَ(81، سورہ یونس )
نقش یہ ہے