نظر بد سے حفاظت
تانبے کی تختی پر سورہ مزمل کی ان آیات کو کندہ کرا کر اگر بچے کے گلے میں ڈال دیں تو بچہ نظر بد اور دیگر اثرات سے محفوظ رہے۔
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ رَبُّ الْمَشْرِقِ وَ الْمَغْرِبِ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ فَاتَّخِذْهُ وَكِیْلًا(9)
نظربد سے بچاؤ
اگر کسی بچے کو نظر لگ جائے تو با وضو ہو کر ۳ مرتبہ سورہ مزمل کی تلاوت کر کے اس بچے پر دم کر دیں ۔ انشاء اللہ فوراً نظر سے نجات مل جائے گی
اور اگر کوئی شخص روزانہ اپنے بچوں پر مغرب کی نماز کے بعد ایک مرتبہ سورہ مزمل پڑھکردم کر دیا کرے تو اس کے بچے ہمیشہ نظر بد سے محفوظ رہ
یں۔