عملیات, اعمال شفاء

نزلہ زکام کا مرض

نزلہ زکام کا مرض

اگر کوئی نزلہ زکام کا مریض ہو تو 3 دن تک روزانہ چینی کی پلیٹ میں عرق گلاب اور خالص شہد سے سُوْرَةُ الصَّف لکھ کر اور پانی میں گھول کر یہ پانی پی لے 3 دن کے اندر نزلہ زکام ختم ہوگا اور اسے شفا ملے گی۔ ان شاء اللہ الکریم

(سرمایہ درویش ص، 153)