عملیات, اعمال متعلقہ بچوں کے مسائل

نظر اُتارنے کا روحانی علاج

نظر اُتارنے کا روحانی علاج

نظر بد اتارنے کا طریقہ 

بِسمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم سات بار ، ایک مرتبہ آیَۃُ الکُرسی ، تین مرتبہ سُوْرَۃُ الْفَلَق ، تین مرتبہ سُوْرَۃُ النَّاس

( فلق اور ناس کے قبل ہر بار پوری بِسمِ اللہ پڑھنی ہے )  اوّل آخر ایک باردُرُودِ پاک پڑھ کر تین عدد سُرخ مِرچوں پر دَم کیجئے۔ پھر اِن مرچوں کو مریض کے سَر کے گرد 21 بارگھما کر چولہے میں ڈال دیجئے ، اِنْ شآءَ اللہ الکریم نظرکا اثردُور ہوجائے گا۔ ( بیمار عابد ، ص44 )

نظر بد کا تعویذ 

اگر نظربد کا احتمال ہو تو آیات ذیل لکھ کر گلے میں ڈال دیں ان شاءاللہ الکریم افاقہ ہوگا 

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ وَ اِنْ یَّكَادُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَیُزْلِقُوْنَكَ بِاَبْصَارِهِمْ لَمَّا سَمِعُوا الذِّكْرَ وَ یَقُوْلُوْنَ اِنَّهٗ لَمَجْنُوْنٌﭥ(51)وَ مَا هُوَ اِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعٰلَمِیْنَ(52) (القلم : ٥١-٥٢)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *