عملیات, اعمال متعلقہ بچوں کے مسائل

نظر کاروحانی علاج

نظر کاروحانی علاج

ایک مرتبہ سُوْرَۃُ الْکَوْثَر پڑھ کر بچّے کے سیدھے گال پر دَم کیجئے۔ دوسری مرتبہ سُوْرَۃُ الْکَوْثَر پڑھ کراُلٹے گال کی طرف اور تیسری مرتبہ پڑھ کراس کی پیشانی پر دَم کردیجئے اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّ نظر اُتر جائے گی۔ (شروع میں تین بار دُرُود شریف ایک بار اعوذ اور ہر بار سُوْرَۃُ الْکَوْثَر سے قبل پوری بِسمِ اللہ پڑھنی ہے) (بیمار عابد)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *