یا قابض یہ اسم پاک نشہ اور بری عادات کو ختم کرنے کے لیے مجرب ہے۔ وہ حضرات جو کسی نشے میں مبتلا ہوں یا ان کی اولاد بری عادات میں پڑ جائے یعنی شراب، ہیروئن، چرس، افیون، گانجا وغیرہ کا عادی ہو جائے تو چاہتے کہ اس اسم پاک کو 313 مرتبہ اول و آخر 7 مرتبہ درود پاک پڑھنے کے بعد 21 دن پانی پر دم کر کے خود پیے یا بچوں کو پلائے اگر بچہ نہ پیتا ہو اس کے کھانے میں ملا دیا جائے۔ یا اس کے بستر پر چھینٹے لگائے جائیں۔ ان شاء اللہ اس کی یا اس کی اولاد کی نشے بازیاں اور بری عادات ختم ہو جائیں گی۔