اعمال محبت

ناراض بیوی کو واپس لانے کا عمل


کسی کی بیوی اس سے ناراض ہو کر گھر سے چلی جائے اور شوہر کا بعد میں غصہ ختم ہوجائے ، پھر یہ چاہتا ہو کہ اس کی بیوی خود بخود گھر چلی آئے تو وہ 11 روز تک بعد نماز عشاء 11 مرتبہ اول و آخر درود پاک کے ساتھ 1100 مرتبہ اسم پاک یا مــــــــــجیب پڑھے۔ اگر پہلے دن ہی بیوی کے آجانے کے آثار ہو جائیں تو عمل کو گیارہ روزہ جاری رکھے۔ ان شاء اللہ ہمیشہ گھر میں اتفاق رہے گا۔ میاں بیوی کا پیار بڑھے گا اور حالات ہمیشہ ٹھیک رہیں گے